جمعہ, 19 اپریل 2024


پاکستان میں پہلی سماجی علوم کی نمائش اور عالمی کانفرنس منعقد کی جائے گی

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) پاکستان کی 20 یونیورسٹیز کی تنظیم انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے سماجی علوم نے معاشرے میں سماجی علوم کے فروغ کے لئے ملک میں پہلی سماجی علوم کی نمائش اور عالمی کانفرنس کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستان کی پہلی سماجی علوم کی نمائش 19 اور20 ستمبر کو اسلام آباد میں منعقدکی جائے گی جبکہ سماجی علوم کی بین الاقوامی کانفرنس 9 اور 10 جنوری2016 میں منعقد کی جائے گی۔دونوں ایونٹ کی سربراہی ولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment