منگل, 23 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ لا اعلان کردیا گیا

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات عمران خان چشتی نےاعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے 4 جون کو ہونے والاکامرس پرائیوٹ وریگولر کے امتحانات نئی تاریخ کے مطابق 13 جون کو انہی امتحانی مراکزمیں ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment