Print this page

جامعہ این ای ڈی کی اورینٹیشن کی تاریخ تبدیل

کراچی: جامعہ این ڈی نے اورینٹیشن کی تاریخ تبدیل کردی
 
جامعہ این ڈی کے تحت اورینٹیشن جمعرات 10اکتوبر کے بجائے 11اکتوبر جمعے کے روز ہوگی ۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ دیکھیے ۔ www.neduet.edu.pk

پرنٹ یا ایمیل کریں