Print this page

این ای ڈی یونیورسٹی نےعام تعطیل کااعلان کردیا

کراچی : سندھ کے مشہور صوفی شاعرحضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر این ای ڈی یونیورسٹی نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی میں تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں