جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی، ملتوی ہونےوالےپرچوں کی تاریخ کااعلان

جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کا14 اکتوبر کو ہونے والا پرچہ اب17 اکتوبر کوہوگا

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2019 ءکا14 اکتوبر 2019 ءکو ہونے والا اورل سرجری کا پرچہ اب 17 اکتوبر 2019 ءکو منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ مقررہ وقت اور امتحانی مرکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment