ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ اردوکا امتحانات کی تاریخ کااعلان

کراچی: جامعہ اردو نے ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کی تاریخ کااعلان کردیا۔
 
وفاقی اردو یو نیورسٹی کےترجمان رئیس جعفری کاکہنا ہےکہ ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے پرائیویٹ کے امتحانات ہفتہ 19 اکتوبر سے منعقد ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment