جمعہ, 19 اپریل 2024


نویں اور دسویں جماعت کی انرولمنٹ فارم جمع کرانےکی آخری تاریخ کااعلان

کراچی : ضیاء الدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر انوار احمد زئی نے اعلان کیا ہے کہ2020ء کے سالانہ امتحانات کے لیے نویں اور گیارہویں جماعت کے ریگولر طلبہ کے انرولمنٹ اور پرائیوٹ امیدواروں کے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ31اکتوبر 2019ء ہے۔ طلباء و طالبات جلد از جلد اپنے فارم جمع کرائیں۔ انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم ضیاء الدین یونیورسٹی ایگزامنیشن بورڈ کی ویب سائٹ www.zueb.edu.comسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment