جمعہ, 19 اپریل 2024


بی اےسال اول و دوئم کےنتائج کااعلان

کراچی: بی اے پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا
 
ناظم امتحانات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر ارشد عظمی کے مطابق بی اے پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔نتائج کے مطابق امتحانات میں6243 طلبہ شریک ہوئے، 508 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،1691 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ 07 طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔ کامیاب طلبہ کا تناسب% 35.45 رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment