بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی تا این ای ڈی یونیورسٹی احتجاجی واک

کراچی: انجمن اساتذہ کے تحت جامعہ کراچی تا این ای ڈی یونیورسٹی احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا
 
احتجاج بجٹ کٹوتیوں، تنخواہوں میں تاحال پندرہ فیصد اضافہ نہ کئے جانے سمیت پی ایچ ڈی الاؤنس کی عدم ادائیگی اور ٹیکس ریبیٹ میں کمی کرنے پر جامعہ کراچی کا احتجاجی عمل جاری ہے
 
احتجاجی واک میں سینئر پروفیسرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی علاوہ ازیں
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی اور سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے وفد نے اظہار یک جہتی کے لئے شرکت کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment