Print this page

جامعہ کراچی میں داخلہ لینےوالوں کےلئےخوشخبری، 50 فیصد رعایت کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نے پروگرام کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کی کمی کردی
 
جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی منظوری سے ایوننگ پروگرام کے ایسے طلباوطالبات جنہوں نے تاحال اپنی فیس جمع نہیں کرائی
 
ان کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کی کمی کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ سہولت24 نومبر 2019 ءتک ہے ، اس کے بعد کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں