جمعرات, 25 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ سال دوم اورخصوصی امیدواروں کےسالانہ امتحانات کےنتائج کل ہونگے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کل انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر گروپ اورخصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرٹس ریگولراور خصوصی امیدواروں کے نتائج کل صبح ساڑھے گیارہ بجے کیاجائے گا نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی وہب سائٹ پر دیکھےجاسکیں گے علاوہ ازیں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب بھی بورڈ کےسیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں منعقد کی جائے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment