ھفتہ, 20 اپریل 2024


سی ٹی کےسالانہ امتحانات کےفارم 30جون تک جمع کرائےجاسکتے ہیں

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)حیدرآبادتعلیمی بورڈکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق سی ٹی ایگروٹیگ، اےٹی سی،اوٹی سی اور اےایم سی کلاسز کےتدریسی سال 15-2014 کےسالانہ امتحانات کےفارم بغیر لیٹ فیس کے 30 جون تک جبکہ 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 28جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment