Print this page

علم کاایک اورباب بند ہوگیا

کراچی: معروف ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر ہارون رشید انتقال گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ  بعد نماز ظہر مسجد ابراہیم نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں ادا کی جائیگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں