بدھ, 24 اپریل 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کااسکروٹنی فارم جمع کرانےکی تاریخ

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اسکروٹنی فام جمع کرانےکی تاریخ کااعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر گروپ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے اسکروٹنی فارم منگل (آج) سے 4دسمبر 2019ء تک وصول کیے جائیں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment