منگل, 12 نومبر 2019


داخلے منسوخ ہونے پر طلبہ کااحتجاج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں داخلے منسوخ ہونے پر طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج کیا۔

 طلبہ نے کہا ہمارے داخلے بحال کئے جائیں ۔ مظاہرین کے ساتھ سرائیکی کونسل کے طلبہ بھی شامل ہوگئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment