جمعرات, 25 اپریل 2024


پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کےزیراہتمام سالانہ سپورٹس ڈےکاانعقاد

اسلام آباد: پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام رنگا رنگ سالانہ سپورٹس ڈے 2019 کاانعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس میں 50 سے زائد نجی تعلیمی اداروں کے 5000 کے لگ بھگ طلباو طالبات شریک ہوئے ۔ مارچ پاسٹ میں 1000 طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔پروگرام صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment