Print this page

سرکاری کالجزکےکتب خانوں کےاوقات کار تبدیل

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سےتعلیمی میں بہتری کے لئےبڑافیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیم یافتہ افراد کے تناسب کو سو فیصد تک لے جانے کیلئے محکمہ تعلیمات (کالجز ایجوکیشن) کی جانب سے سرکاری کالجز کے کتب خانوں کو کالج اوقات کے بعد غروب آفتاب تک عوام کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کردیئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں