Print this page

نمل میں ایک روزہ جاپان فیسٹیول منعقد

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز(نمل) میں ایک روزہ جاپان فیسٹیول  2019ء کل انیس نومبر کو منعقد کیا جائے گا،

پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری متسودا نمل کے ریکٹر کے ہمراہ میلے کا افتتاح کریں گے ۔

میلے کا آغاز یونیورسٹی کے شعبہ جاپانی زبان کے طلبہ کے درمیان جاپانی زبان میں تقریری مقابلوں سے ہوگا، اسکے بعد کینڈو پرفارمنس، تائیکوانڈو، جوڈو،کراٹے اور دیگر ثقافتی کھیل اورپروگرام ہو نگے 

پرنٹ یا ایمیل کریں