جمعہ, 19 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ کی پاکستان اسٹڈیز کی سالانہ امتحانی کاپی آج سے شروع ہونگی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2015ء کے سائنس گروپس کے پاکستان اسٹڈیز کے پرچہ کی کاپیاں جانچنے کا عمل بروز منگل16 جون صبح10:30 بجے سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں شروع کیا جارہا ہے۔ متعلقہ مضمون کے ٹیچرز جو کاپیاں جانچنے کے لئے طے شدہ اہلیت پر پورا اترتے ہوں وہ فوری طور پر انٹر بورڈ آفس رجوع کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment