ھفتہ, 20 اپریل 2024


وائس چانسلرشہیدذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی کی صدرپاکستان سےملاقات

وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر تنویر خالق نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین کاحصول ترجیح ہے جس کی منظوری کیلئے آئندہ ہفتے صدر پاکستان سے ملاقات کروں گا۔

یونیورسٹی میں پروفیسر ز سمیت فیکلٹی کی 25 اسامیاں خالی ہیں۔ چار سال بعد یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ڈگری کااجرا کیا جائے گا ۔

یونیورسٹی میں تحقیق کے شعبہ میں بہتری کیلئے نئے شعبے قائم کررہے ہیں، تحقیقی کام کیلئے صنعت کاروں کو اعتماد میں لے رہے ہیں۔

ان خیالات کااظہار انہوںنے گزشتہ روز پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment