جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں امتحانات 29 نومبرسے شروع ہونگے

کراچی : جامعہ کراچی کے تحت بی ایس سی کے امتحانات 29 نومبر جبکہ بی کام ریگولرکے امتحانات 10 دسمبرسے شروع ہوں گے ۔

 ناظم امتحانات کے مطابق 22 اکتوبر کو ہونے والے کالج پرنسپلزکے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاتھا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment