جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی کےاپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیراہتمام لیکچر کا انعقاد

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی کےزیراہتمام اکنامکس ریسرچ سینٹرکےزیر اہتمام "ڈاکٹر احسان رشیدمیموریل" لیکچربعنوان "پاکستان کےصدارتی بجٹ"بروز منگل 16جون کو دوپہر2بجےانسٹیٹیوٹ ہذا میں منعقد ہوگا۔معروف ماہر معاچیات، سابق ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن و سابق شیخ الجامعہ کراچی یونیورسٹی اور منیجنگ ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ برائے پالیسی ریفارم لاہورپروفیسر ڈاکٹرحفیظ اےپاشاکلیدی خطاب کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment