Print this page

ٹوپی اوراجرک ہماری ثقافت کاحصہ ہے،چیئرمین میٹرک بورڈ

کراچی: ٹوپی اجرک ڈے کے موقع پر چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسرڈاکٹر سعید الدین نے مبارکباددیتےہوئے کہاکہ ٹوپی اور اجرک ہماری ثقافت کا حصہ ہے
 
جس کو شایان شان طریقے سے منانا چاہئیے جو قومیں اپنی ثقافت کو بھول جاتی ہیں تاریخ ان کو بھول جاتی ہے ۔
 
اہلیان سندھ کو اس ثقافت کے دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں