جمعرات, 25 اپریل 2024


ایم اے اورڈبل ایم اےکےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی نےایم اے اورڈبل ایم اے کےسالانہ امتحانات2014 کےلئے امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں200 روپےلیٹ فیس کےساتھ25جون2015 تک توسع کردی گئی۔ طلبہ اپنےامتحانی فارم 3500 روپےفیس برائے سال اول/آخر کےساتھ بینک کاؤنٹرزواقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی میں جمع کراسکتےہیں واضح رہےکہ ایسےطلبہ جو2008ءیااس سے قبل کے حامل ہیں انہیں امتحانی فیس کےعلاوہ 5000 روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانےہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment