منگل, 21 جنوری 2020


انٹرمیڈیٹ سال اول آرٹس ریگولراورخصوصی امیدواروں کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولرگروپس اورخصوصی امیدواروں کےسالانہ امتحانات برائے 2019 کےنتائج کااعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےچیئرمین انعام احمد کےمطابق آرٹس ریگولرگروپ کےامتحانات میں 15762 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کرکے 14963 امیدوارامتحانات میں شریک ہوئے ۔

خصوصی امیدواروں کےامتحانات میں 96 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی جن میں 80 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ ان امتحانات میں کامیابی کاتناسب 91۔87فیصد رہا۔ نتائج انٹربورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.biek.edu.pk  پربھی دیکھےجاسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment