ھفتہ, 20 اپریل 2024


انٹرنیشنل کانفرنس کے اختتام پر گالا ڈنر کا اہتمام

کراچی 2019:جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی المنائی پاکستان اور امریکا کے باہمی اشتراک سے جاری 2روزہ انٹرنیشنل ریسرچ کانفرنس کے اختتام پر مختلف ملکوں سے آئے ہوئے شرکا کے لیے گالا ڈنرکااہتمام جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں منگل 24دسمبر شام 7:30بجے کیا گیا ہے، پروگرام کے مہمانِ خصوصی چیف سیکٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment