جمعہ, 19 اپریل 2024


محترمہ بینظیربھٹوکےیومِ شہادت کےموقع پروفاقی یونیورسٹی میں تعطیل

کراچی: محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر وفاقی جامعہ اُردو  کراچی بند رہے گی۔

وفاقی جامعہ اُردو کے  ڈپٹی رجسٹرار  ( جنرل) نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ  27 دسمبر 2019  بروز جمعہ کو وفاقی جامعہ اُردو ( کراچی کیمپسز ) میں تعطیل رہے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ تمام جاری امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔ 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment