ھفتہ, 20 اپریل 2024


کامرس پارٹ ون کےنتائج کااعلان 28 دسمبرکوہوگا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی  بورڈ نے کامرس گروپ  بارٹ ون کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ انٹرکامرس پارٹ ون کا نتیجہ 28 دسمبر کودوپہر 12:00 بجے اعلان کرےگا، جس کے بعد طلبا وطالبات اپنے نتائج وہب سائٹ پر دیکھ سکیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment