ھفتہ, 20 اپریل 2024


پروفیسرڈاکٹرانعام باری کراچی کےنجی اسپتال میں انتقال کرگئے

کراچی۔ پروفیسر ڈاکٹر انعام باری کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے
پروفیسر ڈاکٹر انعام۔باری گردے اور خون کے عارضے میں مبتلا تھے
اورجامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے پروفیسر بھی رہے۔پروفیسر ڈاکٹر انعام باری پیمرا کراچی کمیٹی کے رکن بھی تھے
 
پروفیسر انعام باری صاحب کی نماز جنازہ آج بروز ھفتہ 28 دسمبر 2019 بعد نماز ظہر جامع مسجد الفرقان کراچی یونیورسٹی سوسائٹی اسکیم 33 میں ادا کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment