Print this page

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافےکاامکان

کراچی: محکمہ تعلیم نے سردی کی شدت میں اضافہ، محکمہ تعلیم کا چھٹیاں بڑھانے کا عندیہ دے دیا
 
محکمہ تعلیم ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسکولز چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کریں گے۔ اسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں کل بروز 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں۔ چھٹیوں میں ایک ہفتہ مزید اضافہ کا امکان ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں