جمعرات, 25 اپریل 2024


موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں اعلان ہوگیا

کراچی: سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ ۔

سیکیٹری تعلیم احسن منگی کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق 31 دسمبر تک تعطیلات رہینگی اور یکم جنوری سے تمام اسکول معمولات کے مطابق کھل جائیں گے ، تعطیلات سے متعلق افوائیں بے بنیاد ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment