ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایم اےاکنامکس کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

کراچی:جامعہ کراچی نےایم اے اکنامکس پرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا
 
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق ایم اے اکنامکس پرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
 
نتائج کے مطابق امتحانات میں 1094 طلبہ شریک ہوئے،215 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 879 طلبہ ناکام قرارپائے ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 19.65 فیصدرہا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment