ھفتہ, 20 اپریل 2024


سی ایس ایس کےامتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ، امتحانات 12 فروری سے شروع ہونگے ۔

پہلے روز دو پرچے ہونگے ۔ صبح میں انگریزی مضمون نویسی جبکہ دوپہر میں انگریزی زبان کا امتحان ہوگا ۔ امتحانات 18 فروری تک جاری رہینگے ۔ آخری روز 5مضامین کے امتحانات ہونگے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment