بدھ, 24 اپریل 2024


انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورنےمزیددو نئےپرگرامزکرانےکی منظوری دےدی

پشاور: انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورمین کیمپس میں سافٹ وئیر انجینئرنگ پروگرام جبکہ انرجی سنٹرمیں بی ایس ان انرجی پروگرام شروع کررہی ہے ‘ یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے اس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے جبکہ حتمی منظوری سنڈیکیٹ سے لی جائیگی اکیڈمک کونسل نے جس کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار حسین کی زیرصدارت منعقدہوا.

بورڈ آف سڈیز کے اراکین کی تقرری اور بی ٹیک ایفیلیشن کی بھی منظوری دیدی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment