ھفتہ, 20 اپریل 2024


نیشنل سینٹرفارپروٹیومکس کانام پروفیسرڈاکٹرظفرایچ زیدی کےنام سےموسوم کی منظوری

کراچی: جامعہ کراچی نےنیشنل سینٹر فارپروٹیومکس کا نام پروفیسر ڈاکٹرظفر ایچ زیدی کے نام سے موسوم کرنے کی منظوری دے دی۔
 
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کے زیر صدارت منعقدہ سنڈیکیٹ کے حالیہ اجلاس میں سابق وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر ظفر ایچ زیدی کی پروٹیومکس کے شعبہ میں خدمات کے اعتراف میں نیشنل سینٹر فارپروٹیومکس کا نام پروفیسر ڈاکٹرظفر ایچ زیدی کے نام سے موسوم کرتے ہوئے ”ڈاکٹر ظفر ایچ زیدی سینٹر فارپروٹیومکس “ کرنے کی منظوری دی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment