Print this page

شعبہ عمرانیات اورانوائرمینٹل اسٹڈیزکےزیراہتمام اورگلوبل گرین کےاشتراک سےایک سیمینار

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ عمرانیات اور انوائرمینٹل اسٹڈیز کے زیر اہتمام اور گلوبل گرین کے اشتراک سے ایک سیمینار بعنوان: ”شرح پیدائش میں اضافے اور ماحولیاتی نقصانات کی روک تھام کے لئے پائیدارحل“ بروزمنگل 14 جنوری 2020 ءکو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔
 
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات سینیٹرمرتضیٰ وہاب مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی صدارت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں