Print this page

رجسٹریشن اورپرمیشن فارم جمع کروانےکی آخری تاریخ کااعلان

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرپرسن پروفیسر سعید الدین کی ہدایات کے مطابق ضمنی امتحانات 2019 میں فیل ہو جانے والے طلبہ کو دوبارہ 2020 کے سالانہ امتحانات کے لئے رجسٹریشن اور پرمیشن فارم 24 جنوری تک بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی ہدایات دی گئیں، اس تاریخ کے بعد فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع کیا جائے گا۔

واضح رہے کے پہلے سے جاری شدہ نوٹفکیشن کے مطابق 17جنوری سے لیٹ فیس2500روپے کے ساتھ رجسٹریشن اور اور پرمیشن فارم جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں