Print this page

سماعت سےمحروم امیدواروں کےلئےداخلہ فارم وفیس کاشیڈول جاری

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے بی اے اور ایسو سی ایٹ ڈگری سالانہ امتحان2020 کے سماعت سے محروم امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے
کاشیڈول جاری کر دیا ہے
۔
تفصیلات ویب سائٹ  www.pu.edu.pk  پر دیکھی جا سکتی ہیں 

پرنٹ یا ایمیل کریں