ھفتہ, 20 اپریل 2024


نمایاں پوزیشن حاصل کرنےوالےطالبعلموں میں انعامات تقسیم

کراچی :ثانوی تعلیمی بورڈ کےریسرچ سیکشن کے تحت پروگرام میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طالبعلموں کے اعزاز میں"تقریب تقسیم انعامات"کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی صدارت بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کی ۔

ا س تقریب میںڈی ای او مرزا ارشد بیگ، عبدالمجیدابدانی،سیکرٹری بورڈ محمد علی شائق، ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈپر، ڈائریکٹر ریسرچ حور مظہر سمیت دیگر اساتذہ کرام اور والدین کی بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment