جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ اردونےفیس جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی: جامعہ اردو نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق کلیہ سائنس کے تمام شعبہ جات، فارمیسی اور بی بی اے کے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 7فروری2020تک توسیع کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment