اتوار, 29 مارچ 2020


ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں کوروناوائرس پرآگہی ورکشاپ کاانعقاد

کراچی: امریکن سوسائٹی فار مائیکرو بائیولوجی کے اشتراک سے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کورونا وائرس پر آگہی ورکشاپ "خوف بہ مقابلہ غفلت اور ایمرجنسی رسپانس " آج4 فرروی بروز منگل دوپہر بارہ بجے اوجھا کیمپس کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان آڈیٹوریم میں منعقد کی جائےگی.

جس سے امریکی ماہر سین جی کوفین بذریعہ وڈیو لنک اٹلاٹنا سے خطاب کریں گے، ورکشاپ میں ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی، امریکن سوسائٹی فار مائیکرو بائیو لوجی کے پاکستان میں ایمبیسیڈرپروفیسر سعید خان اور دیگر خطاب کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment