منگل, 23 اپریل 2024


کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئے”یکجہتی کشمیر ریلی “منعقد

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق یوم کشمیر کے حوالے سے بروز منگل 4فروری 2020صبح 11:00 بجے ایڈمن بلاک،جامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس سےایکسپو سینٹر تک ”یکجہتی کشمیر ریلی “ منعقد کی جائے گی۔ جس میں تمام اساتذہ،غیر تدریسی عمال اور طلبہ شرکت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment