جمعرات, 25 اپریل 2024


وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کاگورنمنٹ ڈگری بوائز کالج کادورہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی جوگی موڑ قائد آباد میں گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج پہنچ گئے.کالج میں پرنسپل سمیت اساتذہ کی بڑی تعداد موجود پاکر صوبائی وزیر نے اساتذہ کو شاباشی دی

کالج میں انرولمنٹ کے باوجود بچوں کی تعداد بہت کم ہونے پر صوبائی وزیر نے بچوں کے والدین سے رابطے کی پرنسپل کو ہدایات دی صوبائی وزیر نے کالج میں جاری تدریس کا بھی جائزہ لیا اور طلبہ سے اس حوالے سے معلومات حاصل کی.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment