جمعرات, 25 اپریل 2024


کوروناوائرس: سندھ بھرکےتمام اسکولزدوروزکےلئےبند

کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعددو روز کے لیےا سکول بند کرنے کی ہدایت دے دی۔

انہوں نے کہا ہے کہ 27اور 28 فروری کو سندھ بھرمیں اسکول بند رکھے جائیں گے ۔

کوروناوائرس کی خبر کی وجہ سے والدین بہت پریشان ہیں ۔
والدین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ،انشاءاللہ جلد معاملات کو قابو میں کرلیا جائے گا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment