Print this page

نذیر حسین یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر بلال احمد علوی  نذیر حسین یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقررکردیئےگئے۔

نذیر حسین یونیورسٹی کے فیکلٹی آف انجینئرنگ کے ڈین کی حیثیت سے انجام دینےوالے پروفیسر انجینئر ڈاکٹر بلال احمد علوی کو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔

پروفیسر بلال ماہر تعلیم، تحقیق کے طریقہ کار مہارت رکھنے والے شعبہ تعلیم کے ایک سینئر پروفیسر ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں