جمعرات, 25 اپریل 2024


آٹھ جامعات کے وائس چانسلرز کی معیاد میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔سندھ کابینہ

 سندھ کابینہ نے تفصیلی غور و خوص کے بعد 8 جامعات کے وائس چانسلروں کی معیاد میں توسیع کی منظوری دیدی۔ ان 8 وائس چانسلرز کی میعاد/ عہدہ جاری رہے گا۔ ان آٹھ وائس چانسلروں میں آئی بی اے کے ناصر صدیقی، این ای ڈی یونیورسٹی کے ڈاکٹر سروش لودھی، جناح سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر طارق رفیع، مہران یونیورسٹی کے ڈاکٹر اسلم عقیلی، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی پروفیسر پروین شاہ،ایل یو ایم ایچ ایس جامشورو کیپروفیسر بیکھا رام، ڈائو یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیض اللہ عباسی اور بی بی ایس یونیورسٹی خیرپور کے ڈاکٹر مدد علی شاہ شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment