بدھ, 24 اپریل 2024


احساس کفالت کی رقوم بڑے شفاف طریقہ سے تقسیم

گورنمنٹ ہائرسکینڈری اسکول ٹوبہ روڈ کیمپ 55 اور گورنمنٹ مڈل اسکول سمندری روڈ 120 میں مستحق خاندانوں کے لیے احساس کفالت کی رقوم بڑے شفاف  طریقہ سے تقسیم کی گئی۔

 احساس کفالت پروگرام کیمپ میں تھانہ رجانہ نے سیکورٹی کا بھرپور انتظام کیا، اس کے علاوہ رینجرز کو بھی تعینات کیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment