منگل, 23 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی کےوائس چانسلرکی زیرصدارت آن لائن اجلاس

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کےوائس چانسلرپروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کی  آن لائن کلاسز اورامتحانات سےمتعلق الحاق کالجز کےنمائندگان کا بذریعہ وڈیولنک اجلاس منعقد ہوا. 

اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ رواں سال کےلئے ایل ایل بی کےپانچ سالہ پروگرام کےپہلے سال میں پریکٹس کی طرح پرانا نصاب اپنایا جائےگا. اور متعلقہ  فورمز سے منظوری لینے کےبعد ایل ایل بی کےپہلے سال کاامتحان لیاجائےگا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment