Print this page

بی ایس سی انجینئرنگ اوربی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے

لاہور :لاک ڈاؤن میں طلبا و طالبات کی سہولت کے پیش نظر بی ایس سی انجینئرنگ اوربی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی
 
اب طلبا و طالبات آج 2جون تک یو ای ٹی کے ویب پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کر سکیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں