ھفتہ, 20 اپریل 2024


70ہزارسےزائد طالب علم زیرتعلیم 139پبلک اسکولوں کوپی پی پی کےحوالےکردیاگیا

کراچی : سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 139پبلک اسکولوں کو اچھی شہرت کی حامل تنظیموں کے حوالے کردیا ہے
 
اس حوالے سے رواں مالی سال کے دوران خریداری کا پانچواں مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 139پبلک سیکٹر اسکول پی پی پی موڈ پر ہیں،
 
جن میں 70ہزارسے زائد طالب علم زیر تعلیم ہیں، انتظام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اچھی شہرت کی حامل تنظیموں کو دیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment